the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سائنسدانوں کا مشورہ ہے کہ اسکول جانے سے قبل کی عمر کے بچوں کو 8 بجے سلانے کی عادت ڈالی جائے اور اس کے برخلاف 9 بجے سونے والے بچوں میں آگے چل کر موٹاپے کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے۔ یہ تحقیقی مطالعہ اوہایو اسٹیٹ یونیورسٹی کالج آف پبلک ہیلتھ کی ایک ٹیم نے کیا ہے۔
گروپ کی سربراہ اور رپورٹ کی مرکزی مصنفہ سارہ اینڈرسن کہتی ہیں کہ والدین کے لیے ضروری ہے کہ وہ چھوٹی عمر سے ہی بچوں کی نیند کا معمول



درست کریں۔ اس کے ٹھوس ثبوت مل چکے ہیں کہ والدین اپنے بچوں کو اگر موٹاپے سے بچانا چاہتے ہیں تو ان کے سونے کا ٹھیک معمول بنائیں۔ دوسری جانب بچوں کی سماجی، نفسیاتی اور دماغی صلاحیتوں پر بھی اس کے اہم اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق بچوں کا موٹاپا پوری زندگی جاری رہتا ہے اور پیچیدہ مسائل کی وجہ بن سکتا ہے۔ مطالعے کی تفصیل جرنل آف پیڈیاٹرکس میں شائع ہوئی ہے جس میں امریکہ کی 10 ریاستوں میں پیدا ہونے والے 977 بچوں کا 1991 سے لے کر اس سال تک جائزہ لیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.